1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

لاہور لاہور ایے ----

فائزہ افنان نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2017

  1. فائزہ افنان

    فائزہ افنان محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دولاہوری دنیا میں نیک اعمال کے بدلے جنّت میں داخل کردئے گئے، مگر جنّت میں وہ دونوں روزانہ فرشتوں کے ہاتھوں سے مار کھاتے تھے۔ ایک جنّتی جو نیا نیا جنّت میں آیا تھا اس نے ان دونوں لاہوریوں سے پوچھا کہ تم ایسا کیا کرتے ہو جو تم لوگ روز پٹتے ہو، یہ سن کر وہ لاہوری کہنے لگے ، جب فرشتے ہم سے پوچھتے ہیں کہ جنّت کیسی جگہ ہے، تو ہمارے منھ سے نکل جاتا ہے کہ جنّت تو بڑی خوبصورت جگہ ہے، مگر لاہور - لاہور اے، اور پھر ہمیں مار پڑنا شروع ہوجاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گڈ ہو گیا۔
    جنت سے اطلاعات پہنچانے والے صحافی کی بابت بهی کچھ خبر ہو جاتی تو دیگر میڈیا ہاؤسز کا بهی فائدہ ہو جاتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. زلفی

    زلفی محفلین

    مراسلے:
    14
    جھنڈا:
    France
    موڈ:
    Volatile
    شایدفجے کے پائے کی دکان ڈھونڈ رہے ہیں۔
     
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,212
    موڈ:
    Cool
    ہوسکتا ہے انھیں پٹنے کا شوق ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان محفلین

    مراسلے:
    13,212
    موڈ:
    Cool
    باقی تو ٹھیک ہے پہلا جملہ مشکوک ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر