لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

arifkarim

معطل
آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈیٹرز پی ایس ایل ۲۰۱۷ کے گیارہویں میچ میں ٹکرائیں گے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا
 
یوسف سلطان

محفلین
لاہور کی شاندار اینیگز احتتام کو پہنچی اور کوئٹہ کو جینتے کے لئے 201 رنز کا ہدف دیا ہے ۔
کریس گیل کی طرح پیٹرسن بھی اپنی ٹیم کے لئےاس دفعہ کچھ خاص نہیں کر دکھائے امید ہے آج کے میچ میں کچھ کر دکھائیں گئے
 
محمداحمد

لائبریرین

اب تک تو بڑے کھلاڑیوں کے پرفارم کرنے پر پابندی تھی۔ آگے کا پتہ نہیں۔ :)
 
اوپنر کے آؤٹ ہونے کے بعد روسو جی نے تھوڑا کم چُکیا اے۔
پاورپلے کے بعد 51-2
84 گیندوں میں 151 رنز درکار۔ دلچسپ معرکہ ہونے جا رہا۔
 
روسو نے اچھا آغاز کیا لیکن پویلین لوٹ گئے۔
10 اوورز کے بعد کوئٹہ 84-3
اب 60 گیندوں میں 117 درکار۔
پریرا کا بلا آج چلنا لازمی اگر کوئٹہ کو ٹارگٹ کے قریب پہنچنا۔
 
Top