لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

یاز

محفلین
کالعدم تنظیم تحریک طالبان عرب امارات نے لاہور قلندر کی ہار کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
نیک خواہشات پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور نئے ون ڈے کپتان کے ساتھ۔
کل ہم نے سلاماباد کو جتایا تھا، آج آپ نے لہور کو جتانا ہے
تابش بھائی آپ بھی تیار،شیار ہو جائیں آتے ہی ہوں گے عبدالقیوم چوہدری بھائی :heehee:
 
Top