لاگ ان مسائل

السلام علیکم پیارے بھائی!
میں بہت عرصے سے اردو محفل فورم میں نہی آ سکا اس کی دو وجوہات ہیں کہ میرے پاس موبائل فون ہے جب بھی میں موبائل بروزور سے آن لائن ہوتا تو لاگ ان نہیں ہو پا رہا جیسے کہ uc Browser اور opera mini اور دوسری وجہ میری اپنی مصروفیات ابھی بھی وہی مسائل ہیں ان بروزور سے کیسے آن لائن ہوا جا سکتا ہے
 
arifkarim

معطل

موبائل پر براؤزر بدل کر دیکھیں۔ کروم میں محفل ٹھیک دکھائی دیتی ہے۔
 
Top