لائبریری کوئز

فہیم

لائبریرین
1۔ اردو ویب لائبریری کا آئیڈیا کس نے پیش کیا؟
ایم مبین


2۔ اردو ویب لائبریری میں اب تک مکمل لکھی جانے والی چند کتابوں کے نام بتائیں۔
ایک دن / علی پور کا ایلی / توبتہ النصوع ۔۔۔


3۔ لائبریری میں پہلی مکمل ٹائپ کی جانے والی کتاب کا نام بتائیں۔
ایک دن


4۔ چند کتابوں کے نام دیں، جن پر ٹیم کی صورت میں کام کیا گیا ہے۔
علی پور کا ایلی / توبتہ النصوع / زاویہ ۔۔۔۔


5۔ انفرادی طور پر کام کرنے والے چند اراکین کے نام بتائیں۔
شمشاد / قیصرانی / محمد وارث


6۔ گوشہ اطفال میں بچوں کی نظموں کی اینیمیشن بنانے والے رکن کا نام بتائیں۔
اینیمیشن تو شعیب سعید شوبی نے بنائیں۔
لیکن ساتھ میں عمار نے بھی کام کرایا۔


7۔لائبریری میں تقریباً کتنے رکن ہیں جو زیادہ ٹیم ورک میں کام کرتے رہے ہیں؟
15 سے 25


8۔ شمشاد کی انفرادی طور پر لکھی ہوئی کسی ایک کتاب کا نام بتائیں؟
ایک دن


9۔ لائبریری میں ایسے کون سے رکن ہیں، جنہوں نے ٹائپنگ میں بھرپور حصہ لیا لیکن اب وہ فعال نہیں ہیں۔
قیصرانی، فہیم، محب علوی وغیرہ وغیرہ

10۔ اردو ویب لائبریری کا وژن کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر اردو کتب کا فروغ بنا کسی لالچ یا غرض کے
 

ف۔قدوسی

محفلین
مجھے تو ابھی لائبریری میں آےئ ہوئے 4ہفتے بھی نہیں ہوئے میں بھلا امتحان کیسے دے سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تکے لگاسکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین

فہیم

لائبریرین
زیادہ محنت والے کام کرنے ہی چھوڑ دیے ہیں ہم نے:rolleyes:
ویسے یہ کوئی محنت والا کام نہیں تھا۔
 
Top