لائبریری نوٹس بورڈ

نایاب

لائبریرین
0001urdu.gif
 
arifkarim

معطل
نایاب جی ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ ایم ایس این والوں نے اسکائی ڈرائیو نامی سروس شروع کی ہے۔ جہاں 25 جی بی تک ڈیٹا اپلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ محفل لائبریری کیلئے ایک ایم ایس این ایڈریس بنا لیں اور اس اکاؤنٹ کا استعمال باقی لائبریری ارکان کو بھیج دیں۔ یوں صرف لائبریری ممبران تک اسکی رسائی رہے گی!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، میں نے چیک کیے ہیں صفحات ، عنوان " کربلا " کے اسکین صفحات کی تعداد جن پر کام کرنا ہے 110 تک ہے ۔ میں اسکین صفحات اپلوڈ کر رہی ہوں اس وقت ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر ۔
 
کربلا اسکین متن ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور وہ جو ہم جی میل کا اکاؤنٹ استعمال کر رہے تھے اس کا کیا ہوا؟ وہاں کیوں اپلوڈ نہیں کرتے؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور وہ جو ہم جی میل کا اکاؤنٹ استعمال کر رہے تھے اس کا کیا ہوا؟ وہاں کیوں اپلوڈ نہیں کرتے؟

السلام علیکم

شمشاد بھائی ، ایف ٹی پی اکاؤنٹ اردو ویب پر ہی موجود ہے اور تمام اسکین متن اب یہیں محفوظ کیا جا رہا ہے ۔

ماوراء

محفلین
نایاب جی ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ ایم ایس این والوں نے اسکائی ڈرائیو نامی سروس شروع کی ہے۔ جہاں 25 جی بی تک ڈیٹا اپلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ محفل لائبریری کیلئے ایک ایم ایس این ایڈریس بنا لیں اور اس اکاؤنٹ کا استعمال باقی لائبریری ارکان کو بھیج دیں۔ یوں صرف لائبریری ممبران تک اسکی رسائی رہے گی!
جی میل پر ایک اکاؤنٹ بنا ہوا ہے۔ لائبریری کے اراکین اگر یوز کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نایاب بھائی ، سخندان فارس کے اسکین صفحات کے نمبرز ترتیب کے لحاظ سے درست نہیں ہیں :( الٹ ترتیب ہے :( ، میں نے ابھی چیک کیا ہے جن صفحات کے روابط دے چکی ہوں انہیں بھی درست کرنا ہو گا ابھی میں نے مزید روابط دینا بند کر دیا ہے ۔

سیدہ بہنا
سدا خوش رہیں آمین
میں دھاگہ نمبر میں تدوین کر دیتا ہوں ۔
اسکین صفحات کی ترتیب سے
اور باقی صفحات پوسٹ کر دیتا ہوں ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، اس دھاگہ کو دیکھیے گا ، مزید تفصیل کی نشاندہی میں آپ کو اسی دھاگہ پر یا ذپ میں کر دوں گی ۔

شکریہ

السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین
جی دیکھ لیا ہے یہ اپڈیٹ کا دھاگہ ۔
یہ سب صفحات اک ورڈ فائل میں محفوظ کر چکا ہوں ۔
لیکن
" بروالہ سیدان " کےجن اسکین شدہ صفحات کے بارے آپ سے ذپ میں پوچھا تھا ۔
وہ کہاں سے ملیں گے ۔ ؟
نایاب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ نایاب بھائی ، ذپ رپلائی کر دیا ہے ، ٹائٹل کے حوالے سے ایک تجویز یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اصل کتاب کے اسکین امیج کو لے کر اگر آپ ٹائٹل ڈیزائن کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیں تو اصل کتابی ٹائٹل کا اسکین دیکھ لیں البتہ مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ تجویز قابل عمل ہے یا نہیں ؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
یہ سکین امیج شائید درست اپلوڈ نہیں ہو سکا ہے ۔
نایاب
 
Top