لائبریری ایوارڈز

فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ شگفتہ نے مجھے بھی اختتامیہ خطبہ کرنے کو کہا تھا۔:(

میں صرف اتنا کہنا چاہوں گی کہ ان مبارکوں کے ساتھ ساتھ "ماہِ لائبریری" کا اختتام کرتے ہیں- اور شگفتہ اور فرحت کے لیے ڈھیر ساری تالیاں۔:applause: دونوں بچیوں نے سارا ماہ بہت محنت کی۔ اب آرام کی ضرورت ہے۔ اس لیے میں شگفتہ کی چھٹی کی درخواست منظور کرتی ہوں۔:grin: اور فرحت کی چھٹی درخواست کے بنا ہی منظور۔;)

میری طرف سے ایوارڈز یافتہ اراکین کو بہت مبارک ہو۔

شکریہ ماوراء۔ مجھے تو ویسے ہی چھٹیاں کرنے کا اتنا شوق ہے :ڈ
شگفتہ کی درخواست منظور کر لی اور پچھلے جرمانے کا کیا ہوا؟ :battingeyelashes:
 

شکاری

محفلین
السلام و علیک شکاری بھائی!
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اچھا ہوا آپ آ گئے ورنہ میں آپ کے بلاگ پر آپ کو اطلاع دینے کا سوچ رہا تھا۔
واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ میں نے سوچا اور آپ نے حاضری لگا دی۔:)

خیر مبارک
ابو کاشان بھائی (غالباً آپ کا نام عمران ہے) بس جی آپ نے سوچا اور میں چلا آیا۔
آج کل بہت مصروف ہوں اس لیے محفل پر آ ہی نہیں پاتا۔ میں تو عارف کریم کے بلاگ کا ایڈریس ڈھونڈھتے ہوئے یہاں آنکلا ، ادھر یہ خوشخبری میرا انتظار کررہی تھی۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ انھوں نے ایک ہی تھیم میں اردو اور انگلش بلاگ لکھنے کا طریقہ اپنے بلاگ پر لکھا ہے میں نے اپنے ایک دوست کو بلاگنگ کے لیے اُکسایا ہے تو اس کے لیے اس تھیم کی ضرورت ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکاری، بائی لنگوئل تھیم کے بارے میں عارف انجم نے اپنے بلاگ ضمیمہ پر لکھا تھا جو اب آف لائن ہے۔ میں ورڈپریس 2.7 کا اردو ورژن تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں جس کی ڈیفالٹ تھیم کو انگریزی اور اردو پوسٹس دکھانے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
اور ایوارڈ وصول کرنے پر مبارک :)
 

زینب

محفلین
خصوصی ایوارڈ کیوں دیا گیا۔۔۔۔؟ کوئی ایک اور ایوارڈ بھی ہونا چاہیے۔۔۔جو لوگ ایک خاص قسم کی"کھپ "ڈالے رکھتے ہیں محفل میں‌ان کے لیے
 

زینب

محفلین
شکاری بھائی بہت شکریہ آپ کہاں ہو یار نظر ہی نہیں آتے بندہ کوئی سلام دعا ہی کر لیتا ہے مبارک ہو بہت بہت آپ ، زینب اور ابوکاشان کے کام کی وجہ سے مجھ نکمے کو بھی انعام ملے گے ہیں بہت شکریہ آپ کا

ابو کاشان بھائی بہت مبارک ہو آپ کی محنت رنگ لائی

ارے یہ زینب کہاں ہے اس کو بھی مبارک ہو

لو میں یہاں ہوں۔۔۔پورے فورم میں ایک ہی تو رولا ڈلا ہوا ہے ۔زینب کے ایوارڈ کا کیسی انہونی ہو گئی نا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اگلی دفعہ ایسے چند ایک ایوارڈ دینے کا پروگرام بناتے ہیں۔ مثلاً

کھپ ڈالو ایوارڈ
بھگوڑا ایوارڈ
نالائق رکن ایوارڈ

اور بھی چند ایک ہیں جو ابھی طے کرنا باقی ہیں۔
 

شکاری

محفلین
شکاری، بائی لنگوئل تھیم کے بارے میں عارف انجم نے اپنے بلاگ ضمیمہ پر لکھا تھا جو اب آف لائن ہے۔ میں ورڈپریس 2.7 کا اردو ورژن تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں جس کی ڈیفالٹ تھیم کو انگریزی اور اردو پوسٹس دکھانے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
اور ایوارڈ وصول کرنے پر مبارک :)

شکریہ نبیل بھائی

بائی لنگوئل تھیم کا انتظار رہے گا۔
 
مغل بھائی جب یہ جدول بنایا تھا تو میرے پاس اس بات کی کوئی اطلاع نہیں تھی کہ آپ کا فیلڈ آف انٹرسٹ کیا ہے۔ اس لئے جو سمجھ میں آیا لکھ دیا تھا۔ نیا جدول بنا تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔ یا ممکن ہے اسی کو مدون کر دوں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ تو یہ بات ہے۔

او کے بیٹا پھر آپ ایسا کریں کہ یہ فائل سنبھالیں اور اس میں دیکھیں کسی کا نام چھوٹ تو نہیں گیا۔ ناموں کی ہجے بھی دیکھئے گا۔

اور ہاں وہ فروٹ کے پلیٹ اپنی طرف کھسکا لیجئے۔

fruit-1024.jpg
سعود بھائی ذرا آپ مجھے یہ تو بتائیں وہ جو آپ نے ناموں کا جدول بنایا تھا، اس میں میرا مکمل نام کیوں نہیں لکھا تھا بھلا :shock: ۔ یہ تو میں نے ابھی دیکھا ہے۔
 
سعود بھائی ذرا آپ مجھے یہ تو بتائیں وہ جو آپ نے ناموں کا جدول بنایا تھا، اس میں میرا مکمل نام کیوں نہیں لکھا تھا بھلا :shock: ۔ یہ تو میں نے ابھی دیکھا ہے۔
جب تھوڑے سے نام کے استعمال سے خاطر خواہ نتائج برامد ہو سکتے ہوں تو پورا نام استعمال کرنے کے بجائے کچھ بچا رکھنے کو دانشمندی کہتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top