قتال میں موت نہیں (کتاب الجہاد لابن مبارک)

عباس خان

محفلین
حدیث۱۱۲:قتال میں موت نہیں

ہیثم بن مالکؒ اسلامی لشکروں کے ایک بزرگ سالار کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو کہ بہت بہادر تھے۔ جب ان کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے فرمایا:

میں نے کتنے ہی بڑے بڑے معرکوں میں حصہ لیا اور کتنے بڑے بڑے لشکروں کے مدمقابل آیا لیکن مجھے (میدان جنگ میں) شہادت نہ ملی۔

بزدلوں کی آنکھوں کی نیند چھن جائے (جو اس خوف سے میدانِ جنگ میں نہیں آتے کہ موت آجائے گی

کتاب الجہاد لابن مبارک
 
Top