فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

السلام علیکم،
فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔
برائے مہربانی مدد فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا
 
آج اچانک سرچ کرتے کرتے یہاں تک پہنچا یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ فی ظلال القران اور تدبر قران دونوں نیٹ پر بھی موجود ہیں کیا ہی بہتر ہوتا محفلین ہمت کر کے آگے آتے اور اس کو یونیکوڈ اردو میں لانے کی کوشش کرتے ایک بہت بڑا کام ہوتا -----کاش ایسا ہو جائے -----
 
الف نظامی

لائبریرین
تو کیا کیا جائے بھائی جان بتائیے :(
آج میں نے آپ کی تصویر دیکھی کہاں کھوئے ہوئے تھے آپ؟؟؟
لفظوں کی نہیں، عمل کی ہے یہ دنیا!
میں سوچ رہا تھا کہ انٹرنیٹ پر اردو کا دامن وسیع کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ مواد یونی کوڈ کی شکل میں پوسٹ کیا جائے۔
 
لفظوں کی نہیں، عمل کی ہے یہ دنیا!
میں سوچ رہا تھا کہ انٹرنیٹ پر اردو کا دامن وسیع کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ مواد یونی کوڈ کی شکل میں پوسٹ کیا جائے۔
جی بھائی جان میں بھی تو یہی سوچ رہا ہوں ۔۔۔۔۔تفہیم کی ٹائپنگ مکمل ہوئی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
ابن عادل

محفلین
تدبر تو کمپوز نگ فارمیٹ میں ہے ۔ اگر لاہور میں کوئی صاحب منشورات اسلامی سے رابطہ کرسکیں ۔ مترجم معروف شاہ شیرازی
دوسرا ترجمہ حامد علی صاحب کا ہے جو کتابت میں ہے ۔
تدبر بھی کتابت میں ہے ۔ لہذا اغلب سے کہ ان کا یونی کوڈ ملنا مشکل یا ناممکن ہوگا۔
 
یہ کام ہمارے چاچوالف عینصاحب کر سکتے ہیں ۔چاچو دیکھئے نا رابطہ کر کے اگر مل جائے تو لائبریری کے لئے ایک عمدہ زخیرہ ہوگا۔
 
ممران کرام کیا تدبر اور فی ظلال القرآن یونی کوڈ میں کنورٹ ہوچکا ہے۔ کوئی رہنمائی فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top