فیس بک پر نسخ فونٹ خراب نظر آتا ہے

طاہر جبران

محفلین
السلام علیکم
میرے کمپیوٹر میں ایک پرابلم ہے
میں نے کافی زیادہ فونٹس انسٹال کر رکھے ہیں ۔ پاک اروو انسٹالر بھی کیا ہوا ہے لیکن میں جب فیس بک چلاتا ہوں تو فونٹ خراب نظر آتا ہے۔ میں نے ایم بلال ایم والا فیس بک کو نستعلیق کرنے والا(سٹائلش) لنک بھی اوپن کیا ہے تو وہاں لکھا آتا ہے کہ اس ویب سائٹ سے کوئی چیز بھی انسٹال نہیں کی جا سکتی۔۔۔یہ دیکھیں میری برابلم
masla3.png
 

ابن توقیر

محفلین
وعلیکم السلام!
کٹنگ پلاٹر کے لیے میں جب بھی اردو فونٹس انسٹال کرتا ہوں تو یہ مسئلہ میرے سسٹم پر بھی بنتا ہے۔اس لڑی میں حل تلاشنے کی کوشش کی تھی مگر کامیابی نہیں ہوئی۔
اسی طرح چند لفظ ٹوٹ جاتے ہیں۔دیکھئے شائد یہاں کوئی حل مل جائے۔میرے خیال میں اکھٹے فونٹس انسٹال کرنے سے کمپیوٹر کا ڈیفالٹ فونٹ کسی اردو فونٹ سے اوور رائیٹ ہوجاتا ہے جس سے یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔کافی تلاش کرنے پر بھی میں وہ فونٹ نہیں ڈھونڈ سکا جو مسئلہ کرتا ہے۔
 

طاہر جبران

محفلین
Top