مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

فہد اشرف

محفلین
منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔ایسے ہی محفل کو رونق بخشتے رہو۔

بھائی! میں نےتو تہیہ کیا ہے کہ مبارکباد کی لڑیوں میں پیارے پیارے محفلین کو مبارکباد دے دے کر ہزار مراسلے پورے کروں گا :p
یوسف سلطان بھائی کے نقشِ قدم پہ چل کر :)
شکریہ عاطف بھائی،
آئیڈیا اچھا ہے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
بھئی مبارک باد کا دھاگہ آپ نے ہی تو باندھا ہے:)
آپ کا بھی شکریہ ظہیر بھائی :bighug:
منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔ایسے ہی محفل کو رونق بخشتے رہو۔

بھائی! میں نےتو تہیہ کیا ہے کہ مبارکباد کی لڑیوں میں پیارے پیارے محفلین کو مبارکباد دے دے کر ہزار مراسلے پورے کروں گا :p
یوسف سلطان بھائی کے نقشِ قدم پہ چل کر :)
نیکی اور پوچھ پوچھ ،
یہ تو بڑی اچھی بات کی :thumbsup: مگر اس کے لئے آپ باقاعدگی سے حاضری دینا ہو گی محفل میں:)
 
Top