مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

سید عمران

محفلین
لوگوں کو کیا ہوگیا ہے۔۔۔
آکے بیٹھے بھی نہیں اور ہزاری بھی ہوگئے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کچھوے سے بھی سست چال ہے شاید۔۔۔
شاید کوئی اندر ہی اندر ہماری جڑیں کاٹ رہا ہے۔۔۔
:arrogant::arrogant::arrogant::arrogant::arrogant::arrogant::arrogant::arrogant::arrogant::arrogant:
 
فہد اشرف

جناب ہم ساڑھے تیرہ مہینے پرانے ہیں۔
مراسلے بڑھانے ہیں تو اب پ اور کھیلوں کی لڑیوں میں آئیے
 
پیارے سے اس لڑکے کو ہماری جانب سے بھی مبارکباد۔ جگ جگ جیو۔ اور کوشش کرو کہ اپنی کوئی مسکراتی ہوئی تصویر اوتار میں لگاؤ۔ :in-love::in-love::in-love:
 
عاطف ملک

محفلین
منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔ایسے ہی محفل کو رونق بخشتے رہو۔
مراسلے بڑھانے ہیں تو اب پ اور کھیلوں کی لڑیوں میں آئیے
بھائی! میں نےتو تہیہ کیا ہے کہ مبارکباد کی لڑیوں میں پیارے پیارے محفلین کو مبارکباد دے دے کر ہزار مراسلے پورے کروں گا :p
یوسف سلطان بھائی کے نقشِ قدم پہ چل کر :)
 
فہد اشرف

محفلین
پیارے سے اس لڑکے کو ہماری جانب سے بھی مبارکباد۔ جگ جگ جیو۔ اور کوشش کرو کہ اپنی کوئی مسکراتی ہوئی تصویر اوتار میں لگاؤ۔ :in-love::in-love::in-love:
بہت بہت شکریہ راحیل بھائی، آپ کی دعاؤوں کا مقروض ہوں، اور مسکراتی ہوئی تصویر۔۔۔۔۔;)کوئی مسکرانے کی وجہ تو ہو :):p
 
Top