فونٹ اور تھیمز

دوست

محفلین
لگتا ہے کہ کسی کو یہاں پر ہونے والا کام یاد نہیں رہتا۔ :mad:

فخر نوید، میں نے ایس ایم ایف فورم 1.1.2 کے لیے اردو سپورٹ‌ پیکج تیار کیا ہوا ہے جو ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے:

ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ
آپ نے اس ربط کے تینوں تھیم ٹرائی کیے ہیں؟
ایک بھی نہیں چلا؟ ان میں امروہہ والا تھیم بھی ضرور ہوگا۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم جناب وہ میں نے سارے استعمال کر کے دیکھے ہیں ان میں ایک بھی امروہہ والا نہیں ہے

ابھی ابھی ایک نیا مسلہ پیدا ہوا ہے اب کوٰئی میرے فورم پر ممبر نہیں بن پا رہا ہے یعنی رجسڑیشن ننہیں ہو رہی کنفرمیشن امیج نظر نہیں آتا ہے

اس کا کوئی ارجنٹ حل بتا دیں۔

شکریہ
 

دوست

محفلین
بھائی ذاتی طور پر تو کبھی ایس ایم فورم استعمال نہیں کیا۔ اس لیے شاید کچھ نہ کہہ سکوں۔ بہتر ہوگا آپ ایس ایم فورم کے سپورٹ فورم سے رابطہ کریں اس سلسلے میں۔ چونکہ ہم نے تو صرف ترجمہ مہیا کیا تھا۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
بھائی جی یہ بھی تو ممکن ہے نا کہ اس کا ترجمہ کرتے ہوئے کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہو۔


جس بندے نے ترجمہ کیا ہے اس کا پتہ بتا دیا جاے

مہربانی
 

دوست

محفلین
شارق مستقیم۔ بوریت ڈاٹ کوم والے۔ ویسے اگر اس کے سپورٹ فورم سے رابطہ کرلیں تو شاید بات بن جائے۔
 

فخرنوید

محفلین
سیمپل مشین فورم والوں سے بات کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ
اس کے تھیمز کے فونٹ فولڈر کو درست حالت میں مکمل اپ لوڈ کریں۔
وہ میں نے کر کے دیکھا ہے جو مجھے اردو ترجمے کے بعد ملا ہے۔ ابھی بھی ویریفیکیشن کوڈ کام نہیں کر رہا ہے۔
 
Top