فلیش فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ

فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ

(متحرک ٹیوٹوریل)

فلیش میں ماسکنگ کے مسئلے پر کئی ٹیوٹوریلز میں وضاحت کی جا چکی ہے۔ مگر کسی متحرک ٹیوٹوریل میں اس کا پراسس ابھی تک پوسٹ نہیں کیا گیا۔ چنانچہ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے یہ ویڈیو ٹیوٹوریل پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ فلیش کے مبتدی فلیش میں ماسکنگ کے طریقہ کار کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیں۔

خیال رہے کہ آسان زبان میں فلیش میں ماسکنگ ایسا طریقہ ہے جس کی مدد سے ہم نیچے والی لیئر میں سے صرف مخصوص حصے کو ظاہر یا غائب کر سکتے ہیں۔
اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا!
[flash]http://www.urduweb.org/flash/masking.swf[/flash]

اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے ربط پر کلک کریں!
ڈاؤن لوڈ
حجم: 782 کلو بائیٹ

نبیل

تکنیکی معاون
شوبی، اگر یہ فلیش بیسڈ ٹیوٹوریل ہے تو تم اسے ایمبیڈ بھی کر سکتے ہو۔ فلیش بی بی کوڈ‌ کام کر رہا ہے۔
 
شوبی، اگر یہ فلیش بیسڈ ٹیوٹوریل ہے تو تم اسے ایمبیڈ بھی کر سکتے ہو۔ فلیش بی بی کوڈ‌ کام کر رہا ہے۔

نبیل بھائی میں نے ایمبیڈ تو کر دیا ہے۔ کوڈنگ مندرجہ ذیل رکھی ہے۔ مگر فلیش مووی شو نہیں ہو رہی۔ کیا بی بی کوڈ میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے؟
کوڈ:
[flash]http://www.urduweb.org/flash/masking.swf[/flash]
 
arifkarim

معطل
نبیل بھائی میں نے ایمبیڈ تو کر دیا ہے۔ کوڈنگ مندرجہ ذیل رکھی ہے۔ مگر فلیش مووی شو نہیں ہو رہی۔ کیا بی بی کوڈ میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے؟
کوڈ:
[flash]http://www.urduweb.org/flash/masking.swf[/flash]

شوبی، کوڈ تو یہی ہے، لیکن کام نہیں کر رہا۔:(
 
Top