فلیش فلیش میں اُردو متن لکھنے کا واحد مفت سافٹ ویئر

عربی ٹیکسٹ کو فلیش میں استعمال کرنے کے بارے میں اب نیٹ پر کئی ٹپس موجود ہیں۔ لیکن یہ صرف workarounds ہیں۔ ابھی فلیش میں عربی یا اردو کی اصل سپورٹ شامل ہونے میں شاید مدتیں لگ جائیں گی۔ :( بہرحال میں سوچ رہا ہوں کہ اس طرح کے تمام مفید ٹپس کو ایک جگہ اکٹھے کر لیا جانا چاہیے۔ اس ربط پر ایم ایس ورڈ سے فلیش میں عربی ٹیکسٹ منتقل کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

نبیل بھائی جس ربط کا آپ نے ذکر کیا ہے وہاں جو طریقہ بتایا ہے، وہاں بھی واضح طور پر لکھا ہے کہ
The Arabic text will paste correctly in the FLA. If you double clicking the pasted text, you will notice that the text is in shape format.

اسکرین شاٹ بھی ملاحظ ہو!

021508-0410-arabictexti52.png
 
Top