فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو آپ کسی طرح بل گیٹس سے پارٹنرشپ کر لیں، وہ ویسے بھی آجکل فارغ ہے کیوں کہ مائیکروسافٹ سے ریٹائر ہو چکا ہے۔ آپ کا کام ہو جائے گا اور اسے بھی مصروف رہنے کا بہانہ مل جائے گا۔ +ہا ہائے+
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میری گزارش ہے کہ اس زمرے کو سوفٹویر سپورٹ کے لیے ہی استعمال کریں اور دوسری گفتگو کے لیے گپ شپ کے زمرے میں تشریف لے جائیں۔
شکریہ
 

سمیر

محفلین
السلام علیکم
بھائی نبیل صاحب!
میں نے بھی اس طرح فورم بنانے کی کوشش کی، لیکن آخری اسٹیپ میں جاکر پھنس گیا، وہ یہ کہ کونفگ ڈاٹ پی ایچ پی فائل کو وہ سرور ایڈیٹنگ کے بعد بھی قبول نہیں کر رہا۔
برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں۔
 

سمیر

محفلین
http://i50.tinypic.com/2urxcfl.jpg[/IMG[/CENTER]]
یہ مسئلہ آرہا ہے، برائے مہربانی کوئی مدد کرے۔​
 

سمیر

محفلین
2urxcfl.jpg
 
hmmmmmmmmmm
یہاں تو میری طرح کے اور بھی بہت خوار مل گئے۔
نبیل بھائی بہت بہت شکریہ۔برائے مہربانی اس سلسلے میں مدد جاری رکھیں۔
اللہ آپ کو جزئے خیر عطا فرمائے۔
 

hamid ali

محفلین
assalamo alaikum
nabeel bhai mene forum to bana liya shukriya help ka par aik masla he wo ye he k HOME k sath ye lafz kiha araha he Ø ¢ Ù ¾ Ú © ÛŒ Ø ³ Ø § Ø | Ù ¹ plz meri madad karen ye liya masla he.
Wassalam o Alaikum
hamid ali
 

الف عین

لائبریرین
یہاں اردو لکھنے میں کیا مسئلہ ہے حامد؟ بہر حال مجھ کو تو صرف مسئلہ ان کوڈنگ کا لگتا ہے، کہ آپ نے characterset utf8 نہیں دیا ہے، اور اس نے ڈفالٹ ویسٹرن لے لیا ہے تو اردو اس طرح کا گاربیج دکھا رہی ہے۔
 

hamid ali

محفلین
الف عین صاحب السلام علیکم !
جناب بہت معذرت میں اردو نہ لکھ سکا خیر آپ میری مدد کر دیں کہ اب یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا کیونکہ میں تو نیا ہوں یہاں پر اور فورم بنانے کا تجربہ بھی پہلی دفعہ کیا اس لیے پریشانی ہوئی مجھے اگر آپ میری رہنمائی فرمادیں تو نوازش ہوگی۔
والسلام علیکم : سید محمد حامد علی
 
Top