فرنچ اوپن 2017

فہد اشرف

محفلین
رافا جی کا رولاں گیرو 2017 میں اب تک کا سفر
راؤنڈ1:. 6-1، 6-4، 6-1
راؤنڈ2: 6-1، 6-4، 6-3
راؤنڈ3: 6-0، 6-1، 6-0
راؤنڈ4: 6-1، 6-2، 6-2
کوارٹر فائنل: 6-2، 2-0 اپونینٹ ریٹائرڈ
سیمی فائنل: 6-3، 6-4، 6-0
 

یاز

محفلین
غیرمعمولی تسلسل کے ساتھ یکطرفہ طریقے سے میچز جیتے ہیں رافیل جی نے۔
 
Top