مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

غدیر زھرا

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
ورنہ کچھ نہی، بس میرے ساتھ ہی آپ کی سالگرہ بھی ہو جاتی۔ آپ کہیں دھمکی تو نہی سمجھ بیٹھے۔
نہیں میرے ذہن میں یہی تھا کہ کوئی "تاریخی" واقعہ ہو گا :) یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کی سالگرہ بھی ہماری سالگرہ کے ساتھ ہی آتی ہے "ہیپی بیلیٹڈ برتھ ڈے" :)
 
نہیں میرے ذہن میں یہی تھا کہ کوئی "تاریخی" واقعہ ہو گا :) یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کی سالگرہ بھی ہماری سالگرہ کے ساتھ ہی آتی ہے "ہیپی بیلیٹڈ برتھ ڈے" :)
ویسے اس سے بڑا تاریخ واقعہ کیا ہو گا کہ ہر چوتھی سالگرہ پر امریکی صدر تبدیل ہو جاتا ہے۔
 
Top