مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

ماہی احمد

لائبریرین
ZX4GEL7z-bxei7203UsS7ZkS_oBaV3o-Dkrk6b5OqvCqurpjUj-RrQKVl8Jj8usbn9ZOWb4RRKsx0juwOpSOfg6nWcu3QRc=w520-h108-nc

سالگرہ مبارک اچھی لڑکی !!! :)
ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں :)
tEO7f09u8nkC-6fuGPnQZFg38YpMMJDrrwQmD-ZTNGeouD7DtPk4f97bX5tNO4ajvuy7SXsYKW3d0d1RSqyt6odgyfXVOntLc93SdoOCp2hZNh3i-zzuiUU9NL4lmg=w395-h297-nc

لمبی چوڑی برتھڈے وش اور محنت سے ڈھونڈی اور بنائی گئی نظموں کے لئیے جو وقت درکار ہے وہ فلحال غائب ہے۔۔۔۔ اسی روکھی پھیکی وش کو قبول فرمائیں :p
 
غدیر زھرا

کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو ;)

بھئی ہمیں وہ سب موصول ہو گیا جو آپ کہہ یا کر نہ پائیں :love:

بہت شکریہ پیاری بہنا :love::bighug:
فاطمہ پری کو بھی :bighug: اور :lovestruck:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو غدیر بہن.
اور آپ کو واپسی مبارک ہو. :)
بہت شکریہ :)
اوہ اب سمجھا، سالگرہ مبارک غدیر صاحبہ!
خیر مبارک سر :)
اللہ تعالی زندگی بھر خوش و خرم رکھے۔آمین
آمین جزاک اللہ :rainbow:
سالگرہ مبارک پیاری بہنا۔۔اللہ آپکی زندگی میں برکت دے آمین اور تا عمر خوش و خرم رکھے آمین
بے حد شکر گزار ہوں جزاک اللہ :rainbow:
شکریہ لاریب :)
سالگرہ مبارک ۔۔ اللہ آپ کو صحت سلامتی اور تندرستی والی زندگی دیں ۔ آمین
تشکر سر :)
آمین جزاک اللہ خیرا :rainbow:
شکریہ زیک :)
مبارک ہو @غدیر زہرا
سر بہت بہت شکریہ :redheart:
Thank you so much :rainbow::)
سالگرہ مبارک ہو :)

عنوان میں تذکرہ کردہ فاطمہ صاحبہ کون ہیں ؟
شکریہ سر :)
فاطمہ ہماری سہیلی ہیں ناں وہ بھی پکی والی :love:
فاطمہ ماہی بہنا کی چھوٹی سی پاری سی پری ہیں :love:
 
Top