مبارکباد فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔

یوسف سلطان

محفلین
نئی تازی یہ ہے کہ فاتح بھائی پندرہ ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر چکے ہیں اور کسی کو خبر تک نہیں:confused1:۔ خیر۔۔! فاتح بھائی آپ کو یہ سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو۔:party:
 
آخری تدوین:

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔ :)
آتے تو آپ کم کم ہیں یہ پندرہ ہزار کیسے ہوگئے؟ :)
 

فاتح

لائبریرین
بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔
بہت شکریہ جناب
آپا، بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ سنگِ میل
بہت شکریہ
بہت شکریہ
مبارک ہو فاتح بھائی !
بہت شکریہ
آپ کو مبارک ہو فاتح صاحب!
بہت شکریہ
مبارک ہو فاتح صاحب
بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔ :)
آتے تو آپ کم کم ہیں یہ پندرہ ہزار کیسے ہوگئے؟ :)
بہت بہت شکریہ۔ دو چار برس کی بات نہیں یہ گیارہ برس کا قصہ ہے۔ :)
بہت مبارک ہو۔ اللہ دونوں جہانوں میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ۔ خصوصاً ان دعاؤں پر
بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔ آپ کی کوئی غزل پڑھے بہت دن ہوئے :):)
شکریہ۔ غزل لکھے ہوئے بھی بہت دن ہو گئے۔ :(
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔ اللہ دونوں جہانوں میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
بہت شکریہ۔ دعاؤں پر ممنون ہوں۔
بہت مبارک ہو فاتح سر 15000 :D:p
بہت شکریہ
 
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔ :)
آتے تو آپ کم کم ہیں یہ پندرہ ہزار کیسے ہوگئے؟ :)
کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ۔۔۔۔(اس کا ایک مفہوم یہ بھی ہو سکتاہے کہ کم کم آنا اور سب سے آگے چلے جانا۔۔۔) سلامت رہے ہمارا یہ پیارا اور دلعزیز بھائی فاتح
 
Top