فائل اپلوڈ

arifkarim

معطل
اگر آپ اپنی فائل کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو یہاں رجسٹر کرکے اپنی فائل اپلوڈ کر دیں:

http://www.divshare.com/

ڈاؤن لوڈ کیلئے کسی لمٹ کی ضرورت نہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ابو کاشان آپ نیچے دیئے ہوئے " جواب " پر کلک کریں
جواب لکھنے کے بعد تھوڑا اور نیچے سکرول کریں تو آپ کو ایک باکس نظر آئے گا " اٹیچمنٹس کی ترتیبات"، اس کو کلک کریں، محفل میں پی ڈی ایف کی فائل 7۔97 کیلو بائٹ تک کی سہولت موجود ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، فورم پر اٹیچمنٹ‌ پوسٹ‌ کرنے کی سہولت محدود ہے۔ متبادل طریقہ یہی ہے کہ کسی فائل شیرنگ سائٹ جیسے کہ 4shared.com وغیرہ پر فائل اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں مہیا کر دیا جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی نبیل بھائی آپ کی بات بالکل صحیح ہے لیکن ان کی فائل صرف 8 کے بی ہی کی تو ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل مہیا کرنا پڑے گا۔ لیکن خیال رکھئیے گا مستقبل قریب میں بعید میں نہیں۔
 
ابو کاشان

محفلین
::: عید الاضحیٰ بارک :::

السلام و علیکم !
آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔

آپ سب کو میری جانب سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔

** مصروفیات کی وجہ سے تاخیر کی معذرت ***
 
اردو

محفلین
شکریہ مگر sendpace.com 300mb کو بھی سپورٹ کرتی ہے
کیا یہ ہوسٹ فائلیں‌ڈائریکٹ اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کی سہولت فراھم کرتی ہے ؟
اور کیا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ریپڈ شیئر جیسی گھنٹوں یا دنوں کی حد مقرر تو نہیں
اور کیا ڈاؤنلوڈ کرتے وقت انتظار کی زحمت تو نہیں اُٹھانی پڑتی یعنی کوئی کاؤنٹ ڈاؤن نہیں۔ صرف لنک دیں اور ڈاؤنلوڈ کریں۔
 
جی جی جی جی
 
Top