غلط فہمی۔۔۔۔

ایک عورت ایک مولانا صاحب کے پاس گئی اور بولی :حضرت میں نے سنا ہے کہ تکبر بہت بڑا گنا ہ ہے ۔میں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں ،مجھے اپنی خوبصورتی پر بڑا تکبر آتاہے ۔
میں اس گناہ سے کیسے بچوں؟
مولانا :محترمہ جسے آپ تکبر سمجھ رہی ہیں وہ غلط فہمی ہے اور غلط فہمی کوئی گناہ نہیں۔۔​
 
Top