محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
محفلین ! ہم اس عنوان سے ایک کھیل شروع کررہے ہیں جس میں آپ کو مندرجہ ذیل عبارت میں موجود ٹائپنگ کی غلطیوں کو پہچاننا ہوگا۔
جواب آنے کے بعد آپ کی باری ہوگی۔ آپ مزید غلطیوں بھری عبارت پیش فرماکر اس کھیل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
تو حاضر ہے پہلی عبارت
جواب آنے کے بعد آپ کی باری ہوگی۔ آپ مزید غلطیوں بھری عبارت پیش فرماکر اس کھیل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
تو حاضر ہے پہلی عبارت
پھر بھر رہا ہوں خامہِ مژگاں بہ خونِ دل
سازِ چمن طرازیء داماں کئے ہوئے
پھر چاہتا ہوں نامہِ دل دار کھولنا
جاں نذرِ دل فریبیء عنواں کئے ہوئے
پھر جی میں ہے کے در پہ کسی کہ پڑے رہیں
سر زیر بارِ منتِ درباں کئے ہوئے
سازِ چمن طرازیء داماں کئے ہوئے
پھر چاہتا ہوں نامہِ دل دار کھولنا
جاں نذرِ دل فریبیء عنواں کئے ہوئے
پھر جی میں ہے کے در پہ کسی کہ پڑے رہیں
سر زیر بارِ منتِ درباں کئے ہوئے