غائب اراکین یا تائب اراکین

جاسمن

لائبریرین
@lonlinessforever
بهائی بهی عرصہ ہوءا نظر نہیں آتے.
اللہ کرے مکمل خیریت ہو.
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
بخیر ہیں الحمدللہ
دعاؤں میں یاد رکھیے انہیں پلیز
ہم اُن سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔اور وہ ہماری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔اللہ انہیں بہت اچھی صحت،ایمان،آسانیوں،خوشیوں،کامیابیوں ،سکونِ دل اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ لمبی حیاتی عطا کرے۔ بُرے بُڑھاپے سے اور ہر بُری چیز سے پناہ دے۔ آمین!ثم آمین!
 
فلک شیر

محفلین

آمین یا رب
 
جنید اقبال

آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
سچ کہہ رہی ہیں لاریب۔۔۔۔
سو تو ہے۔ :D
ویسے مہینے بعد ایسا مراسلہ کرنے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)
یہاں کس کے بارے میں بات ہو رہی ہے؟؟ غائب یا تائب اراکین کے بارے میں!! مراسلہ کرنے والے تو کسی بھی وقت مراسلہ ارسال کر سکتے ہیں۔ نہیں؟؟
:)
 
Top