pesh-04-1-copy.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
اوئے ہوئے!! :barefoot: دیکھنے سے ہی معلوم ہو رہا یے۔
یہ آپ انٹرنیٹ سے لے رہے ہیں؟؟
یہ شریک کرنے کے بعد آپ فلمی ستاروں کے کارڈز بھی شریک کریں گے؟؟ :p
جی ہاں، گوگل زندہ باد! :)
فلمی ستاروں کے کارڈز شیئر کرنے کی تاب ہم نہ لا سکیں گے۔ ہاں محمد وارث بھیا ضد کریں تو الگ بات :) :) :)
 

عثمان

محفلین
دلچسپ دھاگہ ہے۔
بھئی عید پر پاکستان کے گلیوں بازاروں اور وہاں موجود رش کی کچھ تصاویر بھی شئیر کی جائیں۔ مجھے جاننا ہے کہ آج کل پاکستان میں عید کیسی ہوتی ہے۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
جی ہاں، گوگل زندہ باد! :)
فلمی ستاروں کے کارڈز شیئر کرنے کی تاب ہم نہ لا سکیں گے۔ ہاں محمد وارث بھیا ضد کریں تو الگ بات :) :) :)
قبلہ میں نے اب "ضدیں" کرنی چھوڑ دی ہیں، بہت ضدیں کر کے دیکھ لیں، بہت زور لگا لیا لیکن فاصلہ کم نہ ہوا، یہ چمکنے والے چاند ستارے جتنے پہلے دُور تھے اب بھی اتنے ہی دُور ہیں :)
 
Top