عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار

فرقان احمد نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 25, 2016

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ شام عید ہے اے میرے ناقہ محمل
    چمک کے چل کہ دیار حبیب تک پہنچیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    وہ چاند عید کا اترے جو دل کے آنگن میں
    ہم عید روز منائیں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ اتنا دلکش ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کون سی چیز میں اس عید کا تحفہ بھیجوں
    پیار بھیجوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ دعاؤں کا ذخیرہ بھیجوں
    بربط قلب کی پر سوز ۔۔۔۔۔۔ صدائیں بھیجوں
    دل مجروح کی پاکیزہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائیں بھیجوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    غرۂ شوال! اے نور نگاہ روزہ دار
    آ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظار

    تیری پیشانی پہ تحریر پیام عید ہے
    شام تیری کیا ہے ، صبح عیش کی تمہید ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    نہ جانے میرا تصور تھا یا فریب نظر
    ہلال عید میں بھی تم مجھے نظر آئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    5,573
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا
    چاند کو دیکھ کے اس کا چہرہ دیکھا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. قاضی واجد الدائم

    قاضی واجد الدائم محفلین

    مراسلے:
    195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تم کو روزِ سعید مبارک
    خوشیوں کی تمہید مبارک
    ایسے دن کی نوید مبارک
    عید مبارک، عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. کمال احمد قادری

    کمال احمد قادری محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Tolerant
    قریب آرہی ہے مسرت کی ساعت
    وہ اللہ کی خاص رحمت کی ساعت

    مبارک ہو اے اہل ایمان تم کو
    سعادت، سرور اور فرحت کی ساعت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cynical
    عید کے دن نہ سہی، عید کے بعد سہی
    عید تو ہم بھی منائیں گے تری دید کے بعد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cynical
    اپنوں میں جو ہے شاد اسے عید مبارک
    اور ہم ہیں جسے یاد اسے عید مبارک
    اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن
    تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نئی خوشی کے ساتھ فلک کی سیاہ چادر پر
    سرشام ہلال عید جب نظر آیا
    کچھ تو ہو گئے فرط مسرت سے پاگل
    کچھ نے جھوٹی تسلی سے دل کو بہلایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
    یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
     
    آخری تدوین: ‏جون 20, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ارے واہ! اب تو اچھی خاصی 'کولیکشن' ہو گئی ہے یہاں ۔۔۔!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سب لوگ تو دیکھتے ہیں کھڑے چاند عید کا
    مشتاق ہوں میں رشک قمرتیری دید کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
    سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی
    اب یہ حالت ہے ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تم بن چاند نہ دیکھ سکا ٹوٹ گئی امید
    بن درپن بن نین کے کیسے منائیں عید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مصروف ہے خلق عید کی تیاریوں میں، اور میں
    محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا ہو گا
     
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    غیروں میں ہیں جو شاد، اُنہیں عید مبارک
    جن کو نہیں ہم یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُنہیں عید مبارک
    معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دُنیا
    جو کر گئے برباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُنہیں عید مبارک
     

اس صفحے کی تشہیر