ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم چھوٹاغالبؔ نے اپنی ہر پوسٹ پر اوسطا حاصل کیئے (4.5) ریٹنگ پوائنٹ
محترم علوی امجد نے اپنی ہر پوسٹ پراوسطا حاصل کیئے (4.07) ریٹنگ پوائنٹ
محترم محمد@خلیل الرحمن نے اپنی ہر پوسٹاوسطا پر حاصل کیے (3.54) ریٹنگ پوائنٹ
محترم زحال مرزا نے اپنی ہر پوسٹ پراوسطا حاصل کیئے (3.26) ریٹنگ پوائنٹ
اپنا اپنا نام تلاش کیجیئے اور اس پوسٹ کو عنوان دیجیئے ۔
شکریہ
001.jpg

002.jpg

003.jpg
 
تھکے جو پاؤں تو چل سر کے بل، نہ ٹھہر آتش
گلِ مراد ہے منزل میں خار راہ میں ہے۔۔۔

کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یارب
اک آبلہ پا وادئِ پرخارمیں آوے۔۔۔۔۔

ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں
جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دکھ کر۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ نایاب بھائی :)
یہ ریٹنگ آپ نے کیسے حاصل کی
باقی گراف دیکھ کر محنت کا اندازہ تو بخوبی ہورہا ہے :)
محترم نبیل بھائی کے در پر صدا لگائی ۔ اور من کی مراد پائی ۔
یہ ریٹنگ آج دن کے 4 بجے سعودی وقت کے مطابق اپ ڈیٹڈ ہے ۔
ہر رکن کے مجموعی حاصل کردہ ریٹنگ پوائنٹس کو کل پیغامات سے تقسیم کیا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
محترم نبیل بھائی کے در پر صدا لگائی ۔ اور من کی مراد پائی ۔
یہ ریٹنگ آج دن کے 4 بجے سعودی وقت کے مطابق اپ ڈیٹڈ ہے ۔
ہر رکن کے مجموعی حاصل کردہ ریٹنگ پوائنٹس کو کل پیغامات سے تقسیم کیا ۔
اس کا مطلب ہے مجھے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے اپنے پیغامات خاصے کم کرنے پڑیں گے۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم نبیل بھائی
محترم @شمشادبھائی
محترم@ابن سعید بھائی
Ratings Received: +22,465 / 7 / -0
اس ریٹنگ کی سمجھ نہیں آئی یہ کیا ہے ؟
 

زبیر مرزا

محفلین
نایاب بھائی ماشاءاللہ بڑی محبت اور محنت سے آپ نے اسے تیار کیا
ریٹنگ میں خود کو پا کر حیرت ہوئی
کہاں میں اور کہاں یہ مقام اللہ اللہ
سر ہم تو بیک اسٹیج اور پس منظرمیں رہنے والے با پردہ لوگ ہیں آپ نے یوں سرعام لا کھڑاکیا :)
 
Top