عمومی غلطی موضوع دیکھنے پر

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
جب میں اپنے فورم پر کوئی موضوع دیکھنے لگتا ہوں تو کبھی تو وہ درست نظر آجات ہے لیکن کبھی وہ یہ درج زیل ایر ر دے جاتا ہے ۔ اس کا حل بتا دیں
کوڈ:
عمومی غلطی
SQL ERROR [ mysql4 ]

You have an error in your SQL syntax; check the manual that corresponds to your MySQL server version for the right syntax to use near 'AND user_id = 28' at line 4 [1064]

SQL

SELECT notify_status FROM phpbb_topics_watch WHERE topic_id = AND user_id = 28

BACKTRACE


FILE: includes/db/mysql.php
LINE: 158
CALL: dbal->sql_error()

FILE: includes/functions_display.php
LINE: 1003
CALL: dbal_mysql->sql_query()

FILE: viewtopic.php
LINE: 456
CALL: watch_topic_forum()
 

فرضی

محفلین
یہ ڈیٹا بیس رلیٹڈ ایرر ہے۔۔۔ لگتا ہے آپکی ڈیٹا بیس ڈیمیج ہوچکی ہے۔ اگر آپ اپنی ویب سپیس استعمال کر رہے ہیں تو ہیلپ ڈیسک والوں سے رابطہ کیجیے۔۔ وہ ڈیٹا بیس ریپئر ٹول چلا کر آپکی ڈیٹا بیس کو رسٹور کر دیں گے۔ یا آپ کنٹرول پینل سے اسے خود بھی رپیئر کر سکتے ہیں
 

فخرنوید

محفلین
شکریہ جواب دینے کا محترم

لیکن جب میں نے اس کا sqlورژن درست کیا تو یہ مسلہ حل ہو گیا تھا۔
 
Top