کیا عمران کامیاب ہوگا؟

  • بلاشبہ

    Votes: 6 27.3%
  • نہیں

    Votes: 11 50.0%
  • ہوسکتا ہے کہ صرف نواز حکومت جاوے اور عمران کے ہاتھ کچھ نہ اوے

    Votes: 6 27.3%
  • مارشل لا لگے گا

    Votes: 2 9.1%

  • Total voters
    22
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
پاکستان کی تاریخ کا نازک ترین موڑ اگیا ہے۔ عمران کے لیے یہ آخری موقع ہے اب یا کبھی نہیں۔ مگر یہ عمران کا ہی نہیں دراصل پاکستان کے عوام کا اخری موقع ہے ظلم سے نجات پانے کا کرپشن ختم کرنے کا۔ کیا پاکستانی عوام ہمیشہ کرپشن کی چکی میں پستے رہیں گے کیا ہمیشہ یہاں برادریوں اور فیملیز کی حکومت رہے گی۔ پاکستانی کی عوام اب باشعور ہوگئی ہے وقت اگیا ہے کہ پاکستان سے سامراج کے ایجنٹز کو باہر نکال دیا جاوے اور حکومت اپنے ہاتھ میں لی جاوے تاکہ پاکستانی عوام کے مستقبل میں بہتری اوے اور ایجنڈوں سے نجات ملے
 
pic-02.jpg

پی ٹی ائی کے ٹائیگرز اور ٹائگرسز کو اب روکنا ناممکن لگ رہا ہے
 

سید عمران

محفلین
باقی سب سیاست دان جو ہیں سب کے سامنے ہیں۔۔۔
لیکن عمران خان کو صوبہ خیبر میں حکوت ملی۔۔۔
آخر وہاں انہوں نے کیا کارنامے انجام دئیے۔۔۔
اور کیا تبدیلیاں لائے؟؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
جی بلکل
اب پاکستان میں تبدیلی کا وقت اگیا ہے۔ یہی وقت ہے کہ کرپشن کے کرداروں کو پکڑا جائے

یعنی یہ آپ کا تیسرا دور ہے۔ :)

آپ کے دو تُکے تو لگے۔ زرداری اور نواز والے۔

یہ والا کیس ذرا مشکل والا اُٹھا لیا ہے آپ نے۔ :)
 
یعنی یہ آپ کا تیسرا دور ہے۔ :)

آپ کے دو تُکے تو لگے۔ زرداری اور نواز والے۔

یہ والا کیس ذرا مشکل والا اُٹھا لیا ہے آپ نے۔ :)

میرے تکے نہیں سیاسی پیش گوئی تھیں
اب بھی پیشگوئی ہے۔ اگر راحیل کو توسیع مل جاتی ہے تو عمران کی تحریک ٹھس ہوسکتی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میرے تکے نہیں سیاسی پیش گوئی تھیں
جی وہی!

ناصرف پیش گوئی بلکہ بھرپور حمایت بھی۔ :)
اب بھی پیشگوئی ہے۔ اگر راحیل کو توسیع مل جاتی ہے تو عمران کی تحریک ٹھس ہوسکتی ہے۔

یعنی راحیل صاحب عہدے پر نہ رہے تو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بننے کا موڈ ہے جناب کا۔ :)

ویسے عدالت کب پانامہ لیکس کو سنجیدگی سے لے گی؟

نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن عمران خان کے تناظر میں بھی دب جاتی ہے۔ اگر یہ تحریک کوئی ایسا شخص چلاتا جو حکومت کا طلبگار نہ ہوتا تو شاید زیادہ اثر ہوتا اس تحریک کا۔

جب پانامہ لیکس پر دوسرے ممالک کے صدر اور وزراء استعفیٰ دے اور لے سکتے ہیں تو پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو رہا؟
 
ویسے استاد محترم کو پہلے بھی منع کیا تھا کہ عمران کی ریلی میں نہ جائیں جو پنجاب یونیورسٹی میں ہوئی تھی مگر گئے۔ پھر عمران بھی مرغا بنا اور شنید ہے کہ یہ بھی
استاد محترم سے کہیں کہ عدلیہ ودلیہ کی کہانی سب بکواس تھی اور ایک سازش کے تحت ایک کردار کی انٹری تھی۔ میری ایک تھریڈ وکلا کی کالی تحریک ان سے کہیں کہ پھر پڑھ لیں
 
Top