علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

محمد تابش صدیقی نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 29, 2015

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میرے خیال میں جالٹ ٹیبل سوائے انڈیزائن کے اور کہیں سپورٹڈ نہیں ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. رومانہ چوہدری

    رومانہ چوہدری محفلین

    مراسلے:
    740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sassy
    نہایت بہترین کام کیا ہے۔ بہت سی داد:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ بہن۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شاہ زیب اسماعیل

    شاہ زیب اسماعیل محفلین

    مراسلے:
    69
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mad
    شکریہ تابش صاحب اس خوبصورت اپلیکیشن کے لئے کیا یہ آپ نے اندرایڈ اسٹوڈیو میں بنایا ہے ؟

    بہت خوب اچھا لگا آپ کی اپلیکیشن دیکھ کر

    کیا آپ بتا سکتے ہیں آپ نے گوگل ڈولپر کا اکاؤنٹ کیسے خریدا ؟ میرے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں ہے میں کیسے خرید سکتا ہوں ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ
    جی یہ اینڈرائڈ اسٹوڈیو میں بنایا ہے.
    میں نے ایک دوست کے کریڈٹ کارڈ سے پیمنٹ کی تھی.
     
  6. شاہ زیب اسماعیل

    شاہ زیب اسماعیل محفلین

    مراسلے:
    69
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mad
    اللہ آپ کو اس کا اجر دے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین. جزاک اللہ
     
  8. شاہ زیب اسماعیل

    شاہ زیب اسماعیل محفلین

    مراسلے:
    69
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mad
    آپ نے یہ سب اردہ میں ٹائپ کیا یا کہیں موجود تھا آپ کی کس کس نے یہ اپلیکیشن بنانے میں مدد کی ؟
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹیکسٹ اقبال اکیڈمی کی سائٹ سے لیا.
    اور سب سے زیادہ ہیلپ چچا گوگل کے ذریعہ انکل سٹیک اوور فلو نے کی. :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. شاہ زیب اسماعیل

    شاہ زیب اسماعیل محفلین

    مراسلے:
    69
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mad
    اقبال اکیڈمی سے لیا ؟ کیا مجھے بھی اس ویب سائٹ کا لنک دی سکتے ہیں ؟
     
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں سے.
    یہاں ہر نظم الگ ای ٹی ایم ایل فائل میں ہے. میں نے httrack سے ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ کی. اور ہر فائل سے ایچ ٹی ایم ایل ریموو کر کے ٹیکسٹ حاصل کر لیا.
     
  12. شاہ زیب اسماعیل

    شاہ زیب اسماعیل محفلین

    مراسلے:
    69
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mad
    شکریہ کافی اچھا کام کیا ہے آپ نے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر