عشق نام کی بیماری، غافل دل کی نشانی ہے

عباس خان

محفلین
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
" اس عشق نامی بیماری کا سب سے بڑا سبب دل کا اللہ سبحانہ و تعالی کی یاد سے غافل ہونا ہے , کیونکہ دل جب اللہ سبحانہ وتعالی کی عبادت کا مزہ چکھ لے , تو اسے کوئی چیز اس سے بڑھ کر لذت بخش محسوس نہیں ہوتی "

(العبودیہ ، ابن تیمیہ ص ،42 )
 
Top