عربی ، اردو بلٹس نمبرنگ فونٹ درکار ہے

سعادت

تکنیکی معاون
میرے علم میں تو ایسا کوئی فونٹ نہیں ہے۔ البتہ اگر آپ ویب پر استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تو سی‌ایس‌ایس میں یہ کام بآسانی کیا جا سکتا ہے۔
 
Top