مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

وہ گاڑی فرسٹ گئیر میں تھی ناں۔۔۔
اب رواں ہوگئی!!!
:D:D:D
بھائی آپ اپنا گیئربکس کی اچھی طرح سروس کریں۔آپ کی رکنیت تقریبا 2 سال ہونے کے قریب ہے آپ کافی لیٹ ہوئے 2000 مراسلے پورے کرنے میں۔ہمارے تو 6 ماہ میں ہوگئے۔:LOL:
 
دو ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد قبول فرمائیے۔ :)
شکریہ بہنا جی
مبارک ہو عدنان بھائی
خیرمبارک
بہت مبارک عدنان بھائی :)
شکریہ بھائی صاحب
 
شکریہ بھائی
بہت شکریہ
روزآنہ دس کی اوسط سے دوسو دن میں دو ہزار مراسلے!!!


بہت بہت مبارک ہو جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
جزاک اللہ سر ۔حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
 
Top