عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا بہترین فرمان :

عباس خان

محفلین
‏موت کےوقت کی ملامت سب سے بری ملامت ہے

حشر کےدن کی شرمندگی سب سے بری شرمندگی ہے

ہدایت ملنےکے بعد گمراہی سب سے بری گمراہی ہے

(حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ)
 
Top