مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو منصب ِ دس ہزاری پر۔۔۔

مابدولت برادرم عبدالقیوم چوہدری کو دس ہزاری منصب پرفائزہونے پر قلب کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ خداکرے زورمراسلہ جات اورزیادہ ، تاکہ مستقبل قریب میں پنجابی زبان پرخاطرخواہ عبورمابدولت کی دست ناتواں سے زیادہ بعید نا ہو ! :):)
 
بہت مبارک ہو چوہدری صاحب
زبردست جناب۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب! دس ہزار شگفتہ اور شائستہ قسم کے مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔
مبارک ہو عبدالقیوم۔
جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب!
دس ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو!
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب!
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب.
اسی طرح محفل کی رونقیں بحال رکھیں.
اللہ سلامت رکھے. آمین. :)
بہت بہت مبارک ہو چوہدری بھیا!! :)
مبارک ہو۔ اللہ بہت ساری خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
بہت مبارک ہو چوہدری جی.
مبارک ہوئے چوئی صاب۔
:)
مبارک ہو جی چوہدری صاحب آپ بھی "تمن دار" ہو گئے :)
چوھدری صاحب بہت بہت مبارکاں،سدا خوش رہیں۔آمین
بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے
ارے واہ!! چوہدری صاحب آپ کو دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
مبارک ہو جی چوہدری صاحب
مبروک یا عبد القیوم چوہدری!
مابدولت برادرم عبدالقیوم چوہدری کو دس ہزاری منصب پرفائزہونے پر قلب کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔۔ :)
فائیو فگرس مبارک ۔ پیارے چوہدری صاب
مبارکباد و دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ احباب من۔ :bighug:
دعاگو ہوں کہ رب کریم اس کھٹی میٹھی محفل کو یوں ہی شاد آباد رکھے۔ آمین:)
 
آپ کے دس ہزاری ہونے کا ہم بھی انتظار کر رہے تھے. لیکن مبارکباد کی بازی ہمیشہ کی طرح یوسف سلطان بھائی لے گئے..
اوہو۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ آپ کے لیے کوئی اور موقع مہیا کرتے ہیں :heehee:
یوسف سلطان صاحب تو پھر خرقہ پوش ہیں، ان سے کوئی خبر کیسے چھپی رہے بھلا۔ :)
 
کچھ عرصہ قبل آپ کے مراسلوں کی تعداد دیکھی تھی تو سوچا تھا کہ آپ کے دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم مبارکبادی دھاگہ کھولیں گے لیکن یوسف سلطان بھیا شاید گھات لگائے بیٹھے تھے، پھر بازی لے گئے۔ :)
اللہ جی سے دعا گو ہوں کہ کوئی اور ایسا مرحلہ آئے اور آپ ایسا کر سکیں۔ :)
بہت شکریہ مرزا صاحبہ۔:)
 
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب
دعا ہے اللہ آپ کو لمبی حیاتی دیے اور آپ ہمیشہ ایسے ہی اپنے مراسلات کی پھلجھڑیاں بکھیرتے رہیں
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین
لیکن مبارکباد کی بازی ہمیشہ کی طرح یوسف سلطان بھائی لے گئے..
لیکن یوسف سلطان بھیا شاید گھات لگائے بیٹھے تھے، پھر بازی لے گئے۔
ارے۔۔۔ پیاری بہنا اور چھوٹے بھائی اس میں بازی لے جانے والی کوئی بات نہیں،:)
یوسف سلطان صاحب تو پھر خرقہ پوش ہیں، ان سے کوئی خبر کیسے چھپی رہے بھلا۔
:eek:
آپ دا حسنِ ظن ہے پائین ورنہ میں تے بڑا گنہگاربندہ آں
 
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب
دعا ہے اللہ آپ کو لبی حیاتی دیے اور آپ ہمیشہ ایسے ہی اپنے مراسلات کی پھلجھڑیاں بکھیرتے ہیں
خیر مبارک بہت شکریہ:)
آمین۔
چوہدری صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
خیر مبارک جناب۔ بہت شکریہ:)
 
عبدالقیوم چوہدری صاحب
کو​
دس ہزاری​
منصب پرفائزہونے پر قلب کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
دعا ہے اللہ آپ کو لمبی حیاتی دیے اور آپ ہمیشہ ایسے ہی اپنے مراسلات کی پھلجھڑیاں بکھیرتے رہیں آمین​
یوسف سلطان
صاحب ہم تو آپکو ہزاری لڑی میکر ہی کہیں گے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔۔
 
Top