مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو منصب ِ دس ہزاری پر۔۔۔

با ادب

محفلین
یوں تو چوہدری صاحب آپ کے مراسلے کچھ زیادہ نہیں پڑھے لیکن آپکا پنجابی تڑکا خوب ہے ۔ پنجابی مین کئے گئے تبصرے خوب است ۔
بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے
 

لاریب مرزا

محفلین
ارے واہ!! چوہدری صاحب آپ کو دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ یونہی محفل کشتِ زعفران بناتے رہیے۔ :) :)
کچھ عرصہ قبل آپ کے مراسلوں کی تعداد دیکھی تھی تو سوچا تھا کہ آپ کے دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم مبارکبادی دھاگہ کھولیں گے لیکن یوسف سلطان بھیا شاید گھات لگائے بیٹھے تھے، پھر بازی لے گئے۔ :)
 
Top