عام لطیفے

محمداحمد

لائبریرین
جو بندہ آپ کے مذاق یا سنجیدہ بات کا جواب دینے سے قاصر ہے ، میرا خیال ہے اس کا اس طرح ذکر نہیں کرنا چاہئے۔:)

ایسا نہیں ہے۔ :)

بات آپ اُن تک پہنچا دیجے (یا شاید آف لائن ہی پڑھ لی ہو۔) موصوف ہمارے پاس فیس بک پر شامل ہیں جواب وہاں دے دیں گے۔

رہی بات مذاق یا سنجیدہ بات کی تو دراصل یہ ایک سنجیدہ مذاق ہے جسے بیشتر محفلین جانتے ہیں۔ :) :) :)
 
تو پھر آپ کو یہ بات فیس بک پر ہی کرنا چاہئے تھی۔ ویسے میرا آپ سے اور ان سے حسن ظن ہے کہ انہوں نے برا نہیں منایا ہوگا۔ لیکن اس کا الٹ بھی عین ممکن ہے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
تو پھر آپ کو یہ بات فیس بک پر ہی کرنا چاہئے تھی۔ ویسے میرا آپ سے اور ان سے حسن ظن ہے کہ انہوں نے برا نہیں منایا ہوگا۔ لیکن اس کا الٹ بھی عین ممکن ہے۔ :)

ارے کیوں ہولائے دے رہے ہیں بھائی! :)

وہ معطل کیا ہوئے آپ تو ہمارے حواس معطل کیے دے رہے ہیں۔ :eek::eek::eek:
 
آپ سنجیدگی سے میری بات پر غور کریں ۔ ایک آدمی جو اپنی مرضی سے یہ فورم چھوڑ کر چلا گیا یا اسےزبردستی نکال دیا گیا کیا اس کے بارے میں ایسے بات کہنا مناسب ہے جو اس کی موجودگی میں کی جاتی تو عین ممکن ہے اسے بری لگتی؟ اور آپ نے جو بات لکھی اسے اس پبلک فورم میں ہر کوئی پڑھے گا۔ بات صرف اے خان کی نہیں ہے اصول کی بات ہے۔ آپ کی اے خان سے باہمی دوستی الگ بات ہے لیکن اصولا کیا ایسا مناسب ہے؟
 
میں نے ایسی کوئی نازیبا بات نہیں کی ہے لئیق بھائی! اس قسم کا مذاق اُن سے میں بارہا محفل پر کر چکا ہوں۔ میں ہی کیا بلکہ کئی ایک لوگ اس سلسلے میں اُن کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے رہے ہیں۔

پھر بھی میں اُن سے پوچھ لوں گا۔ اگر اُن کو برا لگا تو میں اعلانیہ معافی مانگ لوں گا۔
 
آپ سنجیدگی سے میری بات پر غور کریں ۔ ایک آدمی جو اپنی مرضی سے یہ فورم چھوڑ کر چلا گیا یا اسےزبردستی نکال دیا گیا کیا اس کے بارے میں ایسے بات کہنا مناسب ہے جو اس کی موجودگی میں کی جاتی تو عین ممکن ہے اسے بری لگتی؟ اور آپ نے جو بات لکھی اسے اس پبلک فورم میں ہر کوئی پڑھے گا۔ بات صرف اے خان کی نہیں ہے اصول کی بات ہے۔ آپ کی اے خان سے باہمی دوستی الگ بات ہے لیکن اصولا کیا ایسا مناسب ہے؟
یہ گارنٹی مجھ سے لے لیں کہ اس کو ایسی باتیں سننے کا شوق ہے۔ یہ برائی نہیں کی ہے اس کی۔ :)
 
آپ احباب کی توجہ کا شکریہ۔ میں نے اس لئے اس بات پر زور دیا تھا کہ اگر میرے بارے میں اس صورتحال میں کوئی ایسی بات کرتا تو مجھے یقینا تکلیف ہوتی۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ احباب کی توجہ کا شکریہ۔ میں نے اس لئے اس بات پر زور دیا تھا کہ اگر میرے بارے میں اس صورتحال میں کوئی ایسی بات کرتا تو مجھے یقینا تکلیف ہوتی۔

دراصل آپ ایسے وکیل ہیں کہ جس کی کبھی اپنے موکل سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔! اس لئے کیس لڑنے کے لئے قیاس آرائی سے کام چلا رہے ہیں جو خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ :):D:p
 
استاد شاگرد سے! جس آدمی کو سنائی نا دے اسے انگلش میں کیا کہتے ہیں
شاگرد! جو مرضی کہہ دو اس کو کونسا سنائی دے گا :confused::unsure:o_Oo_O
 
شوہر افطار سے پہلے دعا کر رھا تھا اور کچن میں کھڑی اس کی بیوی سن رھی تھی. شوھر نے ھاتھ اٹھائے اور اپنے ایک دوست کے لئے دعا کی،
"یا اللہ میرے دوست کی جلدی سے شادی کروا دے".
بیوی نے آواز دی کہ افطار کا وقت قبولیت کا ھوتا ھے ، اپنے الفاظ دھیان سے ادا کریں.
شوھر نے کچھ سوچا اور دوبارہ ھاتھ اٹھایا،
"یا اللہ میرے دوست کو ایک خوبصورت نیک بیوی عطا فرما".
بیگم بھاگتے ھوئے آئی اور غصے میں بولی،
"مجھے معلوم ھے اس دعا کا مقصد کیا ھے".
شوھر نے حیران ھو کر پوچھا.
"ایسی دعا کرنے میں حرج ھی کیا ھے؟".
بیوی نے کہا، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں پاگل ھوں. آپ کو کیا لگتا ھے میں نے وہ حدیث نہیں سنی..
کہ جب کوئی مسلمان بھائی کے لیے دعا مانگتا ھے تو اس کے پیچھے اللہ ایک فرشتہ بھیج دیتا ھے جو ساتھ دعا کرتا ھے اور کہتا ھے
اے اللہ اسے بھی یہی چیز عطا فرما..:act-up::act-up::act-up::dance::):):in-love:
 
میرے ایک دوست تھا اچھا آدمی ایک اچھا دوست
سب سے بڑی بات تو یہ کہ اچھا انسان بھی تھا
اللہ تعالی نے اسے بہت کچھ دیا
اچھی نوکری
اچھی گاڑی
اللہ کا دیا سب کچھ تھا اس کے پاس
اتنی نعمتوں کے بعد ایک بیوی اور
پھر
:)
 
ایک سگنل پر ایک عورت کی کار گرین سگنل ہونے پر دوبارہ سٹارٹ نہیں ہوئی.
لوگ پیچھے سے هارن بجانے لگے، سگنل گرین سے يلو اور يلو سے واپس ریڈ ہو گیا. لیکن کار اسٹارٹ نہیں ہوئی. لوگ ہارن پر ہارن بجانے لگے.
تھوڑی دیر میں ایک ٹریفک سارجنٹ خاتون کی گاڑی کے پاس آیا اور خاتون ڈرائیور سے بڑی ہی عاجزی سے بولا: -
"محترمہ کیا ہوا، کوئی سا بھی کلر پسند نہیں آرہا کیا.؟:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL::D:D:D
 
Top