مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

سعود بھائی آپ کی وجہ سے آج پھر یہ سب دیکھنا اوور پڑھنا بہت اچھااا لگا۔۔۔ لو یو آل
لطف تو تب آتا ہے جب ڈیلی موشن اور یو ٹیوب دونوں پر موجود ویڈیوز دیکھے جائیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ دونوں پر ایک ہی مواد موجود ہے۔ :) :) :)
 

لاریب مرزا

محفلین
زبرررررردسسسست!!! :applause::applause::applause:
کیا رونق لگائی گئی تھی طلحہ کی پیدائش پہ :love:
خوب مزہ آیا پڑھ کے :in-love::in-love:
مقدس میری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت سی مبارکباد، چاہے تاخیر سے ہی سہی :)
Its late but not least
 

لاریب مرزا

محفلین
اور یہاں بار بار تقاضے کے باوجود شہزادے کی تصاویر نظر نہیں آئیں۔ یا اس کے لیے کوئی الگ دھاگہ شروع کیا گیا تھا۔ :p:D
 

لاریب مرزا

محفلین
ابن سعید سعود بھائی!! آپ کی وجہ سے اتنا خوبصورت دھاگا نظروں سے گزرا ہے۔ :) اب ایسا ہے کہ گاہے بگاہے اس طرح کے اچھے اور چلبلے دھاگے :D کسی نہ کسی صورت ہماری نظروں سے گزرتے رہنے چاہیئں.. :)
 
ابن سعید سعود بھائی!! آپ کی وجہ سے اتنا خوبصورت دھاگا نظروں سے گزرا ہے۔ :) اب ایسا ہے کہ گاہے بگاہے اس طرح کے اچھے اور چلبلے دھاگے :D کسی نہ کسی صورت ہماری نظروں سے گزرتے رہنے چاہیئں.. :)
جو حکم بٹیا رانی کا۔ آپ چاہیں تو فی الحال اردو محفل کے اکیاون ہیرو کی لڑی پڑھ لیں یا پھر چلبلی تحریر درکار ہے تو پھر ظفری بھائی کی تحریر چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
 

لاریب مرزا

محفلین
Top