صقاره پبلک لائبریری اسلام پورہ جبر

ابن محمد جی

محفلین
صقاره پبلک لائبریری اسلام پورہ جبر
اس لائبریری کا آغاز ناچیز نے ایک دوست کی مدد سے شروع کیا تھا الحمد للہ جس کام کا آغاز چند کتب سے کیا تھا آج اہل علم کی پیاس بجھانے کے لئے کافی کتب موجود ہیں لائبریری کی تکمیل تک لائبیری پبلک کے لئے اوپن کرنا تو مشکل ہے مگر علم کو روکنا بھی تو زیادتی ہے سو اس خیال کے پیش نظر صقارہ لائبریری کو آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے آپ حباب کا مشورہ درکار ہے،جزاک اللہ
صقاره پبلک لائبریری اسلام پورہ جبر​
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top