صفحہ نمبر 101

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر101 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر091 سےآئے ہو

تم منجمد ہو جاتے ہو۔ کیمرہ تمہارے ہاتھ سےگر جاتا ہے۔
یےتی غراتا ہوا تمہاری طرف چھلانگ لگاتا ہے۔ اس سے پہلے کہ وہ اپنے بچاؤ کا سوچ سکو یےتی تمہارے نزدیک پہونچ چکا ہے۔
ڈارئکٹر تمہرے بچاؤ میں اپنی کلہاڑی ہوا میں گھماتا ہے۔ وہ کلہاڑی کا پھیلا ہوا حصہ استعمال کرتے ہوئے یےتی کے کندھے پر تین ضرب لگاتا ہے۔ یہ ضربیں یےتی کے لیے مچھر کی بن بناہٹ سے زیادہ نہیں ثابت ہوتیں۔
اچانک کہیں سے ایک تیز چٹاکا دار آواز فضا میں بلند ہوتی ہے اور فوراً پلٹ کر درختوں کےجھنڈ میں غائب ہوجاتا ہے۔ تم اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے ہو۔ عورت مکان سے باہر آتی ہے۔


لنک - تم صفحہ نمبر103 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top