مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

صائمہ شاہ

محفلین
سالگرہ مبارک صائمہ :)
شکریہ غدیر
سالگرہ مبارک مبارک ہو مبارک ہو :)
بہت شکریہ چھوٹے خان
شکریہ
آپ کو سالگرہ مبارک ہو صائمہ!
شکریہ وارث
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ :party:
خود تو موقع نہیں دیا شادی کی مبارک دینے کا مگر شکریہ :)
شکریہ
اللہ آپ پر ہمیشہ اپنا فضل و کرم رکھے۔آمین
خوبصورت
سالگرہ مبارک ہو صائمہ!
بہت سی دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ۔
بہت محبت فرحت
سالگرہ مبارک ، خوش رہیں ..
شکریہ
کیک، چاٹ، دہی بھلے ، سموسے، آلو کی ٹکیاں، کباب، قیمے والے رول، پیزا۔۔۔ اور کیا کیا شامل تھا سالگرہ کی ضیافت میں؟ :)
بہت کچھ تھا سوائے برتھ ڈے گرل کے :) میں جاب پر تھی واپسی پر دو کیک اور بہت سی چیزیں منتظر تھیں
ہماری طرف سے بھی جنم دن کی مبارکباد قبول کیجے۔ :)
ہماری طرف سے بھی شکریہ قبول کیجیے :)
جنم دن مبارک!
نیا سال آپ کے لیے بہت سی خوشیاں لائے۔ آمین
شکریہ جی
محترم صائمہ شاہ بٹیا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
سدا خوش و شاد وآباد ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت دعائیں
سلامت رہیے
اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
آمین اور بہت سی محبت
شکریہ
شکریہ باسم
یہی نام ہے نا آپ کا ؟
سالگرہ مبارک ہو آپ کو۔​
شکریہ
سالگرہ مبارک ہو،خواہرم صائمہ شاہ۔:):)
بہت شکریہ
سالگرہ مبارک ہو صائمہ
شکریہ حمیرا
تاخیر کی معذرت مگر آپ سب کی محبتوں کے لیے ممنون ہوں
 
Top