شکاری پرندے

عسکری

معطل
لو جی یہ مسئلہ اب حل کرو اور کوئی بھی نا ہنسے :grin:

میرے خیال میں شیر کتا گیدڑ بھیڑیا الو گدھ عقاب اور ایک نسل بندوق لے کر شکار کرتی ہے ِ اور کوئی پرندہ رہ گیا ہو تو اس سے معزرت ہہہہہہہہہہہہہہ
 
شمشاد

لائبریرین

عبد اللہ انہوں نے شکاری پرندوں کے متعلق پوچھا ہے جبکہ شیر کتا بھیڑیا یہ سب پرندے نہیں ہیں۔ الو شکار نہیں کرتا اور نہ گدھ شکار کرتا ہے۔ ہاں تمہارے جواب میں عقاب صحیح ہے کہ وہ شکاری پرندہ ہے۔
 
عسکری

معطل
hueycobra2006.jpg

jf17deftalk28fp3.jpg
 
عسکری

معطل
عبد اللہ انہوں نے شکاری پرندوں کے متعلق پوچھا ہے جبکہ شیر کتا بھیڑیا یہ سب پرندے نہیں ہیں۔ الو شکار نہیں کرتا اور نہ گدھ شکار کرتا ہے۔ ہاں تمہارے جواب میں عقاب صحیح ہے کہ وہ شکاری پرندہ ہے۔

جی ہمارا علم یہاں تک ہے اس سے آگے عمرو عیار ہی جا سکتا ہے ہمارے پر جل جاتے ہیں اس سے آگے جانے پر ِ
 
طالوت

محفلین
میرا خیال ہے الو شکار کرتا ہے ، چھوٹے جاندار جیسے چوہے وغیرہ کا۔ چمگادڑ کا طے ہونا باقی ہے کہ پرندہ ہے کہ نہیں ۔ اس کے علاوہ سمندری قریب قریب تمام پرندے شکاری ہوتے ہیں۔ پرندوں کی اکثریت حشرالارض کا شکار کرتی ہے اگر شکار کی جسامت پر اعتراض نہ ہو تو۔
 
طالوت

محفلین
تاہم عقاب کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ سب سے بڑا شکاری پرندہ ہے اور خشکی تری اور فضا کا ماہر شکاری ہے۔

eg3lkw.jpg
 
عسکری

معطل
میرا خیال ہے الو شکار کرتا ہے ، چھوٹے جاندار جیسے چوہے وغیرہ کا۔ چمگادڑ کا طے ہونا باقی ہے کہ پرندہ ہے کہ نہیں ۔ اس کے علاوہ سمندری قریب قریب تمام پرندے شکاری ہوتے ہیں۔ پرندوں کی اکثریت حشرالارض کا شکار کرتی ہے اگر شکار کی جسامت پر اعتراض نہ ہو تو۔

جسامت پر اعتراض کیسے کیا جا سکتا ہے جبکہ محقق صاحب دھاگہ کھول کر سلیمانی ٹوپی پہن چکے ہیں ظہیر بھائی ہہہہہہہہہہہہہہہ
 
طالوت

محفلین
عقاب کی اوقات ہے یہ ۔ درمیانی سائز کی بھیڑ یا بکرا بھی لے جاتا ہے۔ سلسلہ ہمالیہ میں اس طرح شکار کرتا ہے۔
 
طالوت

محفلین
عقاب اور عقاب میں جنس کا فرق ہوتا ہے۔ ۔ دنیا میں لگ بھگ دس ہزار اقسام کے پرندے موجود ہیں نناوے اعشاریہ نو فیصد شکاری سمجھ لیں باقی کی تحقیق کر لیں۔
 
Top