شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

زیک

مسافر
میرے سفر:

شمال ترین: 60 ڈگری شمال: ایمرلڈ جھیل جو کارکراس یوکون کینیڈا میں ہے۔

جنوب ترین: 26 ڈگری جنوب: جوہانسبرگ جنوبی افریقہ

مشرق ترین: 101 ڈگری مشرق: کوالا لمپور ملائشیا

مغرب ترین: 135 ڈگری مغرب: سکیگوے الاسکا
اگر ایک rectangle سا بنا لیا جائے جس کے کونے (مشرق ترین، شمال ترین)، (مشرق ترین، جنوب ترین)، (مغرب ترین، جنوب ترین) اور (مغرب ترین، شمال ترین) ہوں تو اس علاقے کا ایریا کل زمین کا کتنواں حصہ ہے ہم اس فارمولے سے معلوم کر سکتے ہیں:
کوڈ:
|sin(lat1)-sin(lat2)| |lon1-lon2| / 720

lat1 = شمال ترین لیٹیٹیوڈ
lat2 = جنوب ترین لیٹیٹیوڈ (اگر جنوبی نصف کرہ میں ہے تو منفی)
lon1 = مشرق ترین لونجٹیوڈ
lon2 = مغرب ترین لونجٹیوڈ (اگر مغرب تو منفی)

میرے کیس میں نتیجہ 42.76 فیصد آتا ہے جو کافی impressive ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
شمال ترین:
- کراچی۔
جنوب ترین:
کراچی
مشرق ترین
- کراچی۔
مغرب ترین:
- کراچی۔
خالد صاحب ۔ آپ اس کو ذرا سائنٹفک اسلوب میں یوں بھی لکھ سکتے ہیں ۔:)
مشرق ترین ۔نئی سبزی منڈی یا سہراب گوٹھ ۔وغیرہ
مغرب ۔ ویسٹ وارف ۔ شیر شاہ ۔ بلدیہ ٹاؤن۔وغیرہ
جنوب ترین ۔ کیماڑی ۔ منوڑہ ۔وغیرہ
شمال ترین ۔ سرجانی ٹاؤن ۔وغیرہ
اور خطوط طول البلد اور عرض البلد تو گوگل ارتھ سے مل ہی سکتے ہیں ۔:)
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے سفر کے تکون کا رقبہ توشاید ایک بھی نا نکلے ۔ :)
مشرق ترین۔لاہور۔۔۔31.528534, 74.359895
شمال ترین ۔لاہور۔۔۔31.528534, 74.359895
جنوب ترین۔خمیس مشیط۔(سعودی عرب)۔۔۔18.302310, 42.764782
مغرب ۔ مدینہ (سعودی عرب)۔24.526165, 39.566522
 
مبارک ہو 1.01 فیصد
 
محمد وارث

لائبریرین
گویا میں ایک تکون کنویں کا مینڈک ہوں ۔ :)
میری بھی زندگی کے دو سفر ایسے ہیں جو مجھے زبردستی کرنے پڑے تھے، وہ بھی چند دنوں کے لیے اور ایک ہی بار، اگر ان کو نکال دیا جائےتو میں بھی کسی کونے کھدرے میں ہی ہوں :)
 
زیک

مسافر
میری بھی زندگی کے دو سفر ایسے ہیں جو مجھے زبردستی کرنے پڑے تھے، وہ بھی چند دنوں کے لیے اور ایک ہی بار، اگر ان کو نکال دیا جائےتو میں بھی کسی کونے کھدرے میں ہی ہوں :)
مجھے لگتا ہے میرا مقصد ہی سفر ہے کہ اگر سال میں کچھ ہزار میل نہ ہوں تو مزہ ہی نہیں آتا۔
 
یہی فارمولا باقیوں پر اپلائی کرتے ہوئے:

محمد خلیل الرحمٰن 13.15 فیصد
اسد 0.78 فیصد
محمد وارث 3.54 فیصد
عبدالقیوم چوہدری 10.17 فیصد
عبدالحسیب 5.44 فیصد

واہ زیک بھائی ہمیں زیرو سے ہیرو بنا دیا آپ نے۔

آج کل پاؤں زمیں پر نہیں ٹکتے میرے

بے شک اس ریس میں زیک فنشنگ لائن پار کرچکے اور ہم کہیں ابتدا ہی میں دوڑ رہے ہیں لیکن رنر اپ تو ہیں ہی۔
 
نور وجدان

لائبریرین
ابھی تک کوئی خاص سفر نہیں گرچہ میں اپنی زندگی سفر میں گزارنا چاہتی ہوں ۔ پوری دنیا گھومنا چاہتی ہوں ۔ پاکستان کے چند شہروں کے علاوہ کہیں جا نہیں سکی ۔۔۔۔۔اس لیے بنا طول و عرض ۔۔۔

1۔ کوئٹہ
2۔ پشین
3۔حیدر آباد
4۔کراچی
5۔لاہور
6۔مری
7۔ملتان
 
مری سے کچھ آگے چلی جاتیں ٹھنڈیانی یا ایبٹ آباد تک تو چاروں صوبے دیکھ چکی ہوتیں۔ اب بھی پاکستان کے تین صوبے تو دیکھ ہی چکی ہیں۔
 
زیک

مسافر
ابھی تک کوئی خاص سفر نہیں گرچہ میں اپنی زندگی سفر میں گزارنا چاہتی ہوں ۔ پوری دنیا گھومنا چاہتی ہوں ۔ پاکستان کے چند شہروں کے علاوہ کہیں جا نہیں سکی ۔۔۔۔۔اس لیے بنا طول و عرض ۔۔۔

1۔ کوئٹہ
http://www.dawnnews.tv/news/1024693/
2۔ پشین
3۔حیدر آباد
4۔کراچی
5۔لاہور
6۔مری
7۔ملتان
 
نور وجدان

لائبریرین
مری سے کچھ آگے چلی جاتیں ٹھنڈیانی یا ایبٹ آباد تک تو چاروں صوبے دیکھ چکی ہوتیں۔ اب بھی پاکستان کے تین صوبے تو دیکھ ہی چکی ہیں۔

یعنی کہ سرحد۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ جاؤں گی کہ میرا اپنا دل بھی کرتا ہے ۔سچ پوچھیں تو مجھے سفر سے عشق ہے۔ پاکستان کے تین صوبوں کی ہوا لگی ہے مکمل تھوڑی نا دیکھے ہیں ۔۔۔۔۔کوئیٹہ جانا سب سے دشوار سفر تھا ٹرین کی وجہ سے
 
نور وجدان

لائبریرین
میں نے بھی پاکستان کے صرف تین صوبے ہی دیکھے ہیں۔ بلوچستان جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔

آپ ضرور جایے ۔۔۔کشمیر جنت نظیر ہے تو پشین زیارت یہاں تک کوئٹہ کو رات کے وقت دیکھنا عجب سماں باندھ دیتا ہے ۔ رات کے وقت وادی میں گھروں یا عمارتوں کی جلتی روشنی سے یہ گماں ہوتا ہے کہ جیسے رات کو چہار سو چراغوں نے جلا بخش دی ہے ۔ بہت مسحور کن منظر تھا اور خاص طور پر جھیل ہنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شاندار۔۔۔۔۔۔۔ایسی جگہوں پر تنہائی کوئٹہ اور دیگر مقامات میں ملتی ہے جو ہم قدرتی مناظر سے لطف لینا چاہتے ہیں تنہائی کے ساتھ
 
زیک

مسافر
اگر ایک rectangle سا بنا لیا جائے جس کے کونے (مشرق ترین، شمال ترین)، (مشرق ترین، جنوب ترین)، (مغرب ترین، جنوب ترین) اور (مغرب ترین، شمال ترین) ہوں تو اس علاقے کا ایریا کل زمین کا کتنواں حصہ ہے ہم اس فارمولے سے معلوم کر سکتے ہیں:
کوڈ:
|sin(lat1)-sin(lat2)| |lon1-lon2| / 720

lat1 = شمال ترین لیٹیٹیوڈ
lat2 = جنوب ترین لیٹیٹیوڈ (اگر جنوبی نصف کرہ میں ہے تو منفی)
lon1 = مشرق ترین لونجٹیوڈ
lon2 = مغرب ترین لونجٹیوڈ (اگر مغرب تو منفی)

میرے کیس میں نتیجہ 42.76 فیصد آتا ہے جو کافی impressive ہے۔
سوچ رہا ہوں کہ کسی ایک ملک کا سفر کر کے کیا اسے 50 فیصد سے اوپر لے جا سکتا ہوں یا نہیں؟
 
Top