شاپنگ مال

عثمان قادر

محفلین
بحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔
دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا
”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟
دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
اور پھر آدمی نے اپنے ڈر کو سائیڈ پر رکھ کر زردی رنگ کے دوپٹے کے لیے دعائیں شروع کر دیں۔۔۔
 
بحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔
دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا
”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟
دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
ہا ہا ہا ہا ہا ہاہ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہ
بہت خوب
 
Top