سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

ابو لبابہ

محفلین
جناب من
السلام علیکم
مجھے نہیں معلوم کہ ابھی تک اس پروجیکٹ پر کام شروع کیا گیا ہے یا نہیں لیکن یہ بات کنفرم ہے کہ اس کتاب کا جدید ایڈیشن جو انڈیا سے شائع ہوا ہے وہ بہترین ہے کیونکہ اس میں تخریج بھی دی گئی ہے وہ لاہور میں کتاب سرائے والوں سے مل سکتا ہے۔ وہاں کتاب سرائے کے اونر افغانی صاحب ہوتے ہیں ان سے معلومات کی جائیں تو وہ اس کتاب کا انڈین ایڈیشن مہیا کر سکتے ہیں۔
اگر یہ معلومات کسی کام آ سکیں تو بہتر ہے۔
جزاک اللہ
 
Top