مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

ویسے بھی "اِن" دنوں میں جسم و جان و تن بدن کی کوارڈنیشن، "آؤٹ آف آرڈر" ہی ہوتی ہے :)
ہوش حواس سلامت ہیں لالہ جی مراسلے ساتھ ساتھ تھے تھوڑا اوپر نیچے ہو گیا آپ لوگ تو پکڑ ای لیتے ہیں خیر۔۔۔۔بات آپ کی صد فیصد ٹھیک ہے ۔۔
 
Top