مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

ہمارے پیارے بھائی @سید لبیدغزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی مورخہ 21 اپریل 2017 کو ہوگئی ۔ رب کریم ان کی شادی خانہ آبادی کو زندگی بھر کے لئے راحت اور بہتری کا سامان بنائے۔
میری طرف سے اور دیگر احباب کی جانب سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔

12713.jpg
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
بارك الله لك و بارك عليك و جمع بينكما في خير۔
بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب!
اللہ آپ کی زندگی برکتوں سے بھر دے۔
اور معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی جانب سے دعوت موصول ہونے کے باوجود حاضر نہیں ہو پایا۔
 
ہمارے پیارے بھائی @سید لبیدغزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی مورخہ 21 اپریل 2017 کو ہوگئی ۔ رب کریم ان کی شادی خانہ آبادی کو زندگی بھر کے لئے راحت اور بہتری کا سامان بنائے۔
میری طرف سے اور دیگر احباب کی جانب سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top