تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

arifkarim

معطل
سنبل کو کم کم ہی سہی لیکن سمبل بھی لکھا جاتا ہے۔ اور جدید املا کے حامیوں کا تو اصرار ہے کہ سمبل ہی لکھا جائے۔
لغت نامہ دہخدا یا واژہ نامہ پارسی ویکی کے مطابق ناظم الاطباء میں سمبل کا لفظ موجود ہے اور اسے سنبل کا ہم معنی لکھا گیا ہے۔
http://68.67.73.14/dehkhodaworddetail-940b45fc4b0048f08b2a5148c68f31dd-fa.html
اتنی دقیق اور گہری ریسرچ کا بہت بہت شکریہ۔ کیونکہ پہلی نظر میں ہم سمبل کو انگریزی والا symbol سمجھے تھے۔
 
Top