سیاحت،ہراسمنٹ، کوڑا کرکٹ اور ہم!!

زیک

مسافر
یہ کہنا مشکل ہے کہ اس ایک واقعے میں کتنی حقیقت ہے لیکن پاکستان کے عام ماحول کے حساب سے یہ یقین کرنا کافی آسان ہے کہ ہراساں کرنے کے ایسے واقعات ہوتے ہوں گے
 

یاز

محفلین
یہ کہنا مشکل ہے کہ اس ایک واقعے میں کتنی حقیقت ہے لیکن پاکستان کے عام ماحول کے حساب سے یہ یقین کرنا کافی آسان ہے کہ ہراساں کرنے کے ایسے واقعات ہوتے ہوں گے
جی بالکل واقعات ہوتے ہوں گے، تاہم ایسے واقعات ہوتے آج تک تو نہیں دیکھے جس طرح کا ان خاتون نے بیان کر دیا ہے۔ یعنی سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بآوازِ بلند ہراساں کیا گیا۔
نیز جو تصویر ان خاتون نے ان مبینہ "غنڈہ گرد" عناصر کی اتاری، اس کو بھی بغور دیکھنے کی ضرورت ہے۔
 
Top