سعودی عرب اور بدلتے عالمی حالات

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسمان کیوں ہو؟

http://www.dawn.com/news/1102036/seminaries-received-rs258m-in-funding-from-abroad-senate-told

ڈان کی خبر کا لنک ۔۔۔ احباب دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان میں مدرسوں کو قطر ، سعودی عرب ، بحرین، متحدہ عرب امارات اور کویت سے 258 ملین کی مدد فراہم کی جاتی ہے۔ تاکہ ان مدرسوں سے برین واش کرکے دہشت گرد ملاء پیدا کئے جاسکیں۔ یہ رقم کچھ بھی نہیں ہے ، اصل تخمینہ اس سے کہیں زیادہ ہے اور یہ کام باقاعدہ سازش کے تحت ، ان ممالک میں تھنک ٹینک گروہ کے گروہ سر انجام دیتے ہیں۔ ان کا مقصد ہے پاکستان میں کسی ایک خاندان کی حکومت ہو ۔۔ یہ جمہوریت وغیرہ ان ممالک کے لئے تو زہر ہے۔
 
Top